مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. من كبر على الجنازة ثلاثا
بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 11575 ترقیم الشثری: -- 11799
١١٧٩٩ - حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن عمران بن (حدير) (٢) قال: صليت مع انس بن مالك على (جنازة) (٣) فكبر عليها ثلاثا لم يزد عليها ثم انصرف (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٢) في [هـ]: (جدير)، وفي [أ، ب]: (جرير).
(٣) في [أ، ب]: (أنس) بدل (جنازة).
(٤) صحيح.
حدثنا حدثنا معاذ بن معاذ، عن عمران بن حدير، قال:" صليت مع انس بن مالك على جنازة، فكبر عليها ثلاثا لم يزد عليها، ثم انصرف"
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے تین تکبیریں پڑھیں اس پر اضافہ نہ کیا اور پھر آپ واپس لوٹ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11799]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11799، ترقيم محمد عوامة 11575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11799 in Urdu