🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. من كبر على الجنازة ثلاثا
بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11576 ترقیم الشثری: -- 11800
١١٨٠٠ - حدثنا زيد بن الحباب عن القاسم قال: اخبرني ابي انه (صلى) (١) على جنازة فقال له جابر بن زيد: تقدم، فكبر عليها ثلاثا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: ﷺ.
حدثنا زيد بن الحباب، عن القاسم، قال: اخبرني ابي، انه صلى على جنازة، فقال له جابر بن زيد:" تقدم فكبر عليها ثلاثا"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد صاحب نے بتایا کہ وہ ایک جنازے میں تھے تو ان سے حضرت جابر بن زید نے فرمایا آپ آگے ہو جاؤ۔ اور اس پر تین تکبیریں پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11800، ترقيم محمد عوامة 11576)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11800 in Urdu