🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11579 ترقیم الشثری: -- 11803
١١٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: (ثنا) (١) (٢) (جرير) (٣) عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: لا (يزاد) (٤) على سبع تكبيرات ولا (ينقص) (٥) من اربع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ص]: (حدث عن).
(٢) في [أ، ب، ص]: زيادة (عن).
(٣) في [هـ]: (جويبر)، وفي [ص]: (جبير).
(٤) في [هـ]: (تزاد).
(٥) في [هـ]: (تنقص).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا جويبر، عن مغيرة، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " لا تزاد على سبع تكبيرات ولا تنقص من اربع"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سات تکبیروں سے زیادہ اور چار تکبیروں سے کم نہیں کہی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11803، ترقيم محمد عوامة 11579)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11803 in Urdu