🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11580 ترقیم الشثری: -- 11804
١١٨٠٤ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين عن ابي مالك قال: صلى رسول الله ﷺ على حمزة، فجعلوا يرفعون، وحمزة بين ايديهم حتى فرغ (من) (١) الصلاة عليهم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) مرسل.

حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن حصين ، عن ابي مالك ، قال: " صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم على حمزة، فجعلوا يرفعون وحمزة بين ايديهم حتى فرغ عن الصلاة عليهم"
حضرت ابو مالک سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی نماز جنازہ پڑھائی، صحابہ کرام جنازوں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے اٹھا رہے تھے جبکہ حضرت حمزہ کا جنازہ (ہر دفعہ) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رہا۔ یہاں تک کہ آپ سب جنازوں سے فارغ ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11804، ترقيم محمد عوامة 11580)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11804 in Urdu