🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
102. من رخص في أن يجلس قبل أن توضع
بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11639 ترقیم الشثری: -- 11866
١١٨٦٦ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن (انيس) (١) بن ابي يحيى عن ابيه قال: رايت ابن عمر ورجلا آخر يجلسان قبل ان (توضع) (٢) الجنازة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص]: (أنس).
(٢) في [ب]: (يوضع).
(٣) حسن؛ أبو يحيى صدوق.

حدثنا حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن انيس بن ابي يحيى، عن ابيه، قال:" رايت ابن عمر ورجلا آخر يجلسان قبل ان توضع الجنازة"
حضرت انیس بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ایک دوسرے شخص کو دیکھا کہ دونوں جنازہ رکھ دینے سے قبل بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11866، ترقيم محمد عوامة 11639)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11866 in Urdu