🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11638 ترقیم الشثری: -- 11865
١١٨٦٥ - حدثنا (عائذ) (١) بن حبيب عن يحيى بن سعيد عن واقد بن عمرو بن (سعد) (٢) بن معاذ قال: كنت في جنازة فلم اجلس حتى وضعت [ (على) (٣) الارض، ثم اتيت نافع بن جبير فجلست إليه فقال: ما لي لم ارك جلست حتى وضعت الجنازة؟ فقلت: ذلك الحديث الذي بلغني] (٤) عن ابي سعيد، فقال نافع: حدثني مسعود بن الحكم ان عليا حدثه ان رسول الله ﷺ قام ثم قعد (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فايز).
(٢) في [ص]: (سعيد).
(٣) في [أ، ب، ز]: (إلى)، وسقطت من [ص].
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ص]، وفي [س، ط]: (ذاك لحديث بلغني).
(٥) صحيح، أخرجه مسلم (٩٦٢) وأحمد (٦٢٣).

حدثنا عائذ بن حبيب ، عن يحيى بن سعيد ، عن واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ ، قال:" كنت في جنازة، فلم اجلس حتى وضعت على الارض"، ثم اتيت نافع بن جبير، فجلست إليه فقال: ما لي لم ارك جلست حتى وضعت الجنازة؟ فقلت: ذلك الحديث الذي بلغني عن ابي سعيد فقال نافع : حدثني مسعود بن الحكم ، ان عليا حدثه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " قام ثم قعد"
حضرت واقد بن عمرو بن سعد بن معاذ فرماتے ہیں کہ میں ایک جنازے میں تھا، جب تک جنازہ نہ رکھ دیا گیا میں نہیں بیٹھا، پھر میں حضرت نافع بن جبیر کے پاس آیا اور ان کے پاس بیٹھ گیا، انہوں نے مجھ سے پوچھا کیا بات ہے کہ جب تک جنازہ نہیں رکھا گیا آپ بیٹھے نہیں؟ میں نے کہا اس لیے کہ مجھے حدیث پہنچی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے رہے (پھر جب جنازہ رکھ دیا گیا) پھر بیٹھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11865، ترقيم محمد عوامة 11638)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11865 in Urdu