🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11682 ترقیم الشثری: -- 11909
١١٩٠٩ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن نافع (عن) (١) ابن عمر انه كان إذا صلى على (جنائز) (٢) (رجال) (٣) ونساء جعل الرجال مما يليه والنساء خلف ذلك مما يلي القبلة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، ز، ط، هـ]: (جنازة).
(٣) في [ص]: (رجل).
(٤) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا حدثنا ابن نمير، عن حجاج، عن نافع، عن ابن عمر ، انه كان " إذا صلى على جنازة رجال ونساء، جعل الرجال مما يليه والنساء خلف ذلك مما يلي القبلة"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب مردوں اور عورتوں کی نماز جنازہ پڑھاتے تو مردوں کو (امام) کے قریب رکھتے اور عورتوں کو ان کے بعد قبلہ کے قریب۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11909، ترقيم محمد عوامة 11682)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11909 in Urdu