🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك
مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11683 ترقیم الشثری: -- 11910
١١٩١٠ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عثمان بن عبد الله بن (موهب) (١) ان زيد بن ثابت وابا هريرة كانا يفعلان ذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (مرحب).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابن نمير، عن حجاج، عن عثمان بن عبد الله بن موهب، ان زيد بن ثابت، وابا هريرة:" كانا يفعلان ذلك"
حضرت عثمان بن عبد اللہ بن موھب فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اسی طرح کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11910، ترقيم محمد عوامة 11683)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11910 in Urdu