مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 11705 ترقیم الشثری: -- 11932
١١٩٣٢ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن نافع (ان) (١) ابن عمر صلى على (السقط) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن نافع، ان ابن عمر " صلى على السقط"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے جنین کی نماز جنازہ ادا فرمائی۔ حضرت نافع فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم وہ (بوقت پیدائش) زندہ تھا کہ مردہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11932]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11932، ترقيم محمد عوامة 11705)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11932 in Urdu