مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 11710 ترقیم الشثری: -- 11938
١١٩٣٨ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : ثنا ابن علية عن يونس عن زياد بن جبير عن ابيه عن الغيرة بن شعبة قال: السقط يصلى عليه (٢) يدعى لابويه بالمغفرة والرحمة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ف]: زيادة (ثم).
(٣) صحيح، أخرجه أحمد (١٨١٨١)، وأبو داود (٣١٨٠)، وعبد الرزاق (٦٦٠٢)، والحاكم (١/ ٣٦٣) والطبراني ٢٠/ ١٠٤٢، والبيهقي ٤/ ٨.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية ، عن ، عن زياد بن جبير ، عن ابيه ، عن المغيرة بن شعبة ، قال: " السقط يصلى عليه ثم يدعى لابويه بالمغفرة والرحمة"
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی، جس میں اس کے والدین کے لیے مغفرت کی دعا کریں گے۔ ایک راوی حضرت یونس فرماتے ہیں اھل زیاد نے اس کو مرفوعا نقل فرمایا ہے، لیکن میں نے اس کو اس طرح محفوظ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11938، ترقيم محمد عوامة 11710)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11938 in Urdu