مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 11714 ترقیم الشثری: -- 11943
١١٩٤٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سالت ابن ابي ليلى فقال: ادركت بقايا الانصار يصلون على الصبي من صبيانهم.
حدثنا غندر، عن شعبة، عن عمرو بن مرة، قال: سالت ابن ابي ليلى؟، قال: " ادركت بقايا الانصار يصلون على الصبي من صبيانهم"
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: میں نے انصار کو پایا کہ وہ اپنے بچوں کی نماز جنازہ ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11943، ترقيم محمد عوامة 11714)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11943 in Urdu