🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11723 ترقیم الشثری: -- 11952
١١٩٥٢ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء بن المسيب عن ابيه قال: لا (يصلى) (١) على السقط ولا يورث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (نصلي).
حدثنا ابن فضيل، عن العلاء بن المسيب، عن ابيه، قال: " لا يصلى على السقط ولا يورث"
حضرت العلاء بن المسیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنین پر نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11952، ترقيم محمد عوامة 11723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11952 in Urdu