🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا
بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11724 ترقیم الشثری: -- 11953
١١٩٥٣ - حدثنا اسباط (بن) (١) محمد عن اشعث (عن ابي الزبير) (٢) عن جابر قال: إذا استهل صلي عليه وورث، فإذا لم يستهل لم يصل عليه (ولم) (٣) يورث (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص، ز]: (ولا).
(٤) ضعيف؛ لحال أشعث كما أخرجه الدارمي (٣١٢٦).

حدثنا حدثنا اسباط بن محمد، عن اشعث، عن ابي الزبير، عن جابر ، قال: " إذا استهل صلي عليه وورث، فإذا لم يستهل لم يصل عليه ولم يورث"
حضرت جابر فرماتے ہیں جب بچہ پیدائش کے بعد چیخے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی اور وہ وارث ہوگا، اور اگر نہ چیخے تو نہ نماز ادا کی جائے گی اور نہ ہی وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11953، ترقيم محمد عوامة 11724)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11953 in Urdu