🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11748 ترقیم الشثری: -- 11979
١١٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا شريك عن عثمان ابي اليقظان عن زاذان عن جرير رفعه قال: اللحد لنا والشق لغيرنا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عثمان بن أبي اليقظان، أخرجه أحمد (١٩١٥٩)، وابن ماجة (١٥٥٦)، والطيالسي (٦٦٩)، والحميدي (٨٥٨)، والطحاوي في شرح المشكل (٢٨٣٠)، والطبراني (٢٣٣٠)، وابن عدي ٥/ ١٨١٤، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٠٣، وابن سعد ٢/ ٢٩٤، والبغوي (١٥١٢)، والبيهقي ٣/ ٤٠٨، وعبد الرزاق ٣/ ٤٠٨.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا شريك ، عن عثمان ابي اليقظان ، عن زاذان ، عن جرير ، رفعه، قال: " اللحد لنا والشق لغيرنا"
حضرت جریر سے مرفوعا مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لحد ھمارے لیے ہے اور شق ہمارے غیر کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11979، ترقيم محمد عوامة 11748)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11979 in Urdu