🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق
میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11757 ترقیم الشثری: -- 11988
١١٩٨٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره الشق في القبر ويقول: يصنع فيه لحد.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال:" كان يكره الشق في القبر، ويقول: يصنع فيه لحد"
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم شق والی قبر کو ناپسند فرماتے تھے اور فرماتے تھے بغلی قبر بنائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11988، ترقيم محمد عوامة 11757)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11988 in Urdu