مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ترقیم عوامۃ: 11764 ترقیم الشثری: -- 11996
١١٩٩٦ - حدثنا ابن ادريس عن إسماعيل بن (ابي) (١) خالد عن الشعبي قال: غسل النبي ﷺ علي والفضل واسامة (وادخلوه) (٢) قبره (وجعل) (٣) على يقول: بابي انت وامي طبت حيا وميتا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب]: (فأدخلوه).
(٣) في [أ]: (رجل).
(٤) مرسل؛ الشعبي تابعي.
حدثنا ابن إدريس ، عن إسماعيل بن ابي خالد ، عن الشعبي ، قال:" غسل النبي صلى الله عليه وسلم علي، والفضل، واسامة، وادخلوه قبره، وجعل علي يقول:" بابي انت وامي طبت حيا وميتا".
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت علی، حضرت فضل اور حضرت اسامہ نے غسل دیا اور قبر میں داخل کیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان! آپ کی زندگی بھی پاکیزہ تھی اور موت بھی پاکیزہ ہے۔ ابن ابی مرحب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف بھی ان کے ساتھ قبر میں داخل ہوئے تھے، حضرت شعبی فرماتے ہیں میت کے اھل سے زیادہ کون قریبی ہوسکتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11996، ترقيم محمد عوامة 11764)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11996 in Urdu