مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في المرأة (من) يدخلها قبرها ومن يليها
عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو
ترقیم عوامۃ: 11770 ترقیم الشثری: -- 12004
١٢٠٠٤ - حدثنا حفص عن عاصم عن حفصة قالت: اوصت عائشة فقالت: ⦗٩٤⦘ إذا (سوى) (١) (علي) (٢) ذكوان قبري فهو حر [ (ارادت) (٣) ان يدخل قبرها، وكان ذكوان قد دخل] (٤) قبرها وهو مملوك (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (استوى).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ]: كلمة غير واضحة.
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [].
(٥) منقطع، حفصة بنت سيرين لم تدرك ذلك.
حدثنا حدثنا حفص، عن عاصم، عن حفصة، قالت: اوصت عائشة ، فقالت: " إذا سوى علي ذكوان قبري فهو حر" ارادت ان يدخل قبرها، وان ذكوان قد دخل قبرها وهو مملوك
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ نے وصیت فرمائی تھی کہ جس وقت ذکوان میری قبر برابر کر دے اس وقت وہ آزاد ہے، انہوں نے ارادہ کیا تھا کہ ذکوان ان کو قبر میں اتارے، (ان کی وفات کے بعد) حضرت ذکوان نے ان کو قبر میں اتارا اور اس وقت وہ غلام تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12004، ترقيم محمد عوامة 11770)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12004 in Urdu