🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. في المرأة (من) يدخلها قبرها ومن يليها
عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11773 ترقیم الشثری: -- 12007
١٢٠٠٧ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (اخبرنا) (١) اشعث عن الحسن قال: يدخل الرجل قبر امراته ويلي سفلتها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنبأنا).
حدثنا معاذ بن معاذ، قال: اخبرنا اشعث، عن الحسن، قال: " يدخل الرجل قبر امراته ويلي سفلتها"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی (شوہر) عورت کو قبر میں اتارے گا اور اس عورت کے زیریں حصہ کی طرف وہ خود ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12007، ترقيم محمد عوامة 11773)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12007 in Urdu