🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11807 ترقیم الشثری: -- 12041
١٢٠٤١ - حدثنا ابو خالد عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: لحد (للنبي) (١) ﷺ واخذ من قبل القبلة ورفع قبره حتى يعرف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز]: (النبي).
(٢) مرسل؛ إبراهيم تابعي.

حدثنا ابو خالد، عن حجاج، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " لحد للنبي صلى الله عليه وسلم واخذ من قبل القبلة ورفع قبره حتى يعرف"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک لحد بنائی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلہ کی طرف سے قبر میں رکھا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک بلند کی گئی یہاں تک کہ وہ پہچانی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12041، ترقيم محمد عوامة 11807)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12041 in Urdu