🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11808 ترقیم الشثری: -- 12042
١٢٠٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور قال: حدثت عن عمير بن سعيد ان عليا ادخل ميتا من قبل القبلة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ منصور.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن منصور، قال: حدثت عن عمير بن سعيد،" ان عليا ادخل ميتا من قبل القبلة".
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12042، ترقيم محمد عوامة 11808)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12042 in Urdu