مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
126. ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره
میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 11825 ترقیم الشثری: -- 12059
١٢٠٥٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد إذا وضعت الميت في اللحد ما اقول؟ قال: لا شيء.
حدثنا سهل بن يوسف، عن ابن عون، قال: قلت لمحمد: " إذا وضعت الميت في اللحد ما اقول؟ قال: لا شيء"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد سے دریافت کیا کہ جب میں میت کو قبر میں اتاروں تو کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12059، ترقيم محمد عوامة 11825)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12059 in Urdu