🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
127. في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه
میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11828 ترقیم الشثری: -- 12062
١٢٠٦٢ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن عمير بن سعيد ان عليا كبر على يزيد اربعا قال: اللهم عبدك وابن عبدك نزل بك اليوم [وانت خير (منزول) (١) به، ⦗١٠٨⦘ اللهم وسع له مدخله واغفر ذنبه فإنا لا نعلم إلا خيرا] (٢) وانت اعلم به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (منزل).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا حدثنا عباد بن العوام، عن حجاج، عن عمير بن سعيد، ان عليا ، كبر على يزيد اربعا , قال:" اللهم عبدك , وابن عبدك , نزل بك اليوم , وانت خير منزول به، اللهم وسع له مدخله , واغفر ذنبه، فإنا لا نعلم إلا خيرا , وانت اعلم به"
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت یزید کی نماز جنازہ پڑھائی اور چار تکبیریں پڑھیں پھر یہ دعا پڑھی: اللَّہُمَّ عَبْدُک وَابْنُ عَبْدِکَ نَزَلَ بِکَ الْیَوْمَ، وَأَنْتَ خَیْرُ مَنْزُولٍ بِہِ، اللَّہُمَّ وَسِّعْ لَہُ مُدْخَلَہُ، وَاغْفِرْ لَہُ ذَنْبَہُ، فَإِنَّا لاَ نَعْلَمُ إِلاَّ خَیْرًا وَأَنْتَ أَعْلَمُ بِہِ۔ اے اللہ! تیرا بندہ اور تیرے بندے کا بیٹا آج تیرے پاس آیا ہے، تو اس کا بہترین ٹھکانہ ہے، اے اللہ اس کی قبر کو کشادہ فرما اور اس کے گناہوں کو معاف فرما، ہم تو صرف خیر کو جانتے ہیں اور تو اسے زیادہ جاننے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12062، ترقيم محمد عوامة 11828)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12062 in Urdu