مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه
میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا
ترقیم عوامۃ: 11832 ترقیم الشثری: -- 12066
١٢٠٦٦ - حدثنا ابن علية قال: رايت ايوب (يقوم) (١) على القبر فيدعو للميت قال: وربما رايته يدعو له وهو في القبر قبل ان يخرج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ص]: (يقوم).
حدثنا ابن علية قال: رايت ايوب، " يقوم على القبر , فيدعو للميت" قال:" وربما رايته يدعو له , وهو في القبر قبل ان يخرج"
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ایوب کو دیکھا کہ قبر پر کھڑے میت کیلئے دعا مانگ رہے ہیں اور کبھی کبھی میں آپ کو دیکھتا کہ آپ میت کو قبر میں اتارنے کے بعد قبر میں سے نکلتے سے پہلے اس کے لیے دعا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12066، ترقيم محمد عوامة 11832)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12066 in Urdu