🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. ما ذكر في (التسليم) على القبور إذا مر بها من رخص في ذلك
جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11908 ترقیم الشثری: -- 12145
١٢١٤٥ - حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن موسى بن عقبة انه راى سالم بن (عبد الله) (١) لا يمر بليل ولا نهار بقبر إلا (سلم) (٢) عليه ونحن مسافرون معه يقول: السلام عليكم، فقلت له في ذلك فاخبرنيه عن ابيه انه كان يصنع ذلك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (يسلم).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، عن زهير، عن موسى بن عقبة: انه راى سالم بن عبد الله ، لا يمر بليل ولا نهار بقبر إلا سلم عليه , ونحن مسافرون معه يقول: السلام عليكم. فقلت له في ذلك , فاخبرنيه عن ابيه انه كان يصنع ذلك.
حضرت موسیٰ بن عقبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلام بن عبد اللہ کو دیکھا دن ہو یا رات وہ جس قبر کے پاس سے بھی گزرتے تو اسکو سلام کرتے، اور ہم آپ کے ساتھ سفر کر رہے تھے، آپ فرماتے السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ میں نے آپ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ تو مجھے اس کے بارے میں بتلایا کہ ان کے والد صاحب اس طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12145، ترقيم محمد عوامة 11908)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12145 in Urdu