مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
147. من رخص في زيارة القبور
قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11933 ترقیم الشثری: -- 12170
١٢١٧٠ - حدثنا عيسى بن يونس (١) عن ابن (جريج) (٢) عن عبد الله بن ابي مليكة قال: توفي عبد الرحمن بن ابي بكر بالحبشي -قال ابن جريج: الحبشي (على) (٣) إثني عشر ميلا من مكة-، فدفن بمكة، فلما قدمت عائشة اتت قبره فقالت (٤) : (و) (٥) كنا كندماني (جذيمة) (٦) حقبة … من الدهر حتى قيل (لن) (٧) يتصدعا فلما تفرقنا كاني ومالكا … لطول اجتماع لم نبت ليلة معا ⦗١٣٩⦘ ثم قالت: اما والله لو حضرتك لدفنتك حيث (مت) (٨) ، ولو شهدتك ما زرتك (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: زيادة (عن أسامة).
(٢) في [ص]: (جريح).
(٣) في [أ، ب، ص]: زيادة (على).
(٤) في [ص]: زيادة (شعر).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) في [هـ]: (جزيمة).
(٧) في [ص]: (أن).
(٨) في [ص]: (من).
(٩) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن ابن جريج، عن عبد الله بن ابي مليكة، قال: توفي عبد الرحمن بن ابي بكر بالحبشي , قال ابن جريج الحبشي على اثني عشر ميلا من مكة، فدفن بمكة، فلما قدمت عائشة اتت قبره فقالت: " وكنا كندماني جذيمة حقبة من الدهر حتى قيل لن يتصدعا فلما تفرقنا كاني ومالكا لطول اجتماع لم نبت ليلة معا، ثم قالت: اما والله لو حضرتك لدفنتك حيث مت، ولو شهدتك ما زرتك".
حضرت عبد اللہ بن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر کا حبشی مقام پر انتقال ہوا، حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ جبشی مکہ سے بارہ میل کے فاصلہ پر ایک مقام ہے۔ ان کو مکہ میں دفن کیا گیا جب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آئیں تو ان کی قبر پر تشریف لائیں اور یہ اشعار پڑھے۔ ہم لمبے زمانے سے مضبوط جدا نہ ہونے والے ساتھی تھے یہاں تک کہ یہ سمجھا جاتا تھا کہ ہم کبھی جدا ہوں گے ہی نہیں۔ لیکن جب جدا ہوئے تو یوں محسوس ہوا کہ جیسے میں نے اور مالک نے اس لمبے اجتماع کے باوجود بھی ایک رات بھی اکٹھے نہ گزاری ہو۔ پھر فرمایا: اللہ کی قسم! اگر میں اس وقت حاضر ہوتی تو جہاں انتقال ہوا تھا وہیں دفن کرواتی اور اگر میں اس کے جنازے میں حاضر ہوتی تو اس کی قبر کی زیارت نہ کرتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12170، ترقيم محمد عوامة 11933)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12170 in Urdu