🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
150. في الرجل يموت له القرابة (المشرك) يحضره أم لا
کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11967 ترقیم الشثری: -- 12206
١٢٢٠٦ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب قال: ماتت ام رجل من (ثقيف) (١) وهي نصرانية (فسال) (٢) ابن (مغفل) (٣) فقال: إني احب ان (ا) (٤) حضرها ولا اتبعها قال: اركب دابة وسر امامها علوة فإنك إذا سرت امامها فلست معها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الثقيف).
(٢) في [ص، أ]: (فسألت).
(٣) كذا في النسخ، ولعلها: (معقل).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) ضعيف؛ عطاء اختلط، ولم يدرك ابن مغفل.

حدثنا حدثنا جرير، عن عطاء بن السائب، قال: ماتت ام رجل من ثقيف وهي نصرانية، فسال ابن مغفل، فقال: إني احب ان احضرها , ولا اتبعها؟ قال:" اركب دابة , وسر امامها علوة، فإنك إذا سرت امامها فلست معها"
حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ ثقیف کے ایک شخص کی والدہ کا انتقال ہوگیا جو کہ نصرانیہ تھی۔ اس نے حضرت ابن معقل سے اس کے متعلق دریافت کیا، آپ نے فرمایا مجھے تو یہ پسند ہے کہ اس کے جنازے میں حاضر ہوا جائے لیکن اس کے جنازے کے ساتھ (پیچھے) نہ چلا جائے، پھر فرمایا: سواری پر سوار ہو جاؤ اور اس کے آگے تین سے چار سو گز چلو کیونکہ جب تم اس کے آگے چلو گے تو اس کے ساتھ شمار نہیں ہو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12206]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12206، ترقيم محمد عوامة 11967)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12206 in Urdu