مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. في الرجل يوصي أن يدفن في الموضع
کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 11980 ترقیم الشثری: -- 12219
١٢٢١٩ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن عمرو بن ميمون ان عمر قال: لعبد الله بن عمر: اذهب إلى عائشة فسلم وقل يستاذن عمر بن الخطاب ان يدفن مع صاحبيه، فاتاها عبد الله فوجدها قاعدة تبكي فسلم ثم قال: يستاذن عمر بن الخطاب ان يدفن مع صاحبيه، فقالت: قد كنت والله اريده (لنفسي) (١) ولاوثرنه اليوم على نفسي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لنفسه).
(٢) منقطع؛ عمرو بن ميمون لم يسمع عمر.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن حصين، عن عمرو بن ميمون، ان عمر ، قال لعبد الله بن عمر:" اذهب إلى عائشة فسلم وقل: يستاذن عمر بن الخطاب ان يدفن مع صاحبيه، فاتاها عبد الله فوجدها قاعدة تبكي , فسلم ثم قال: يستاذن عمر بن الخطاب ان يدفن مع صاحبيه، فقالت: قد كنت والله اريده لنفسي , ولاوثرنه اليوم على نفسي"
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے فرمایا: امی عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس جاؤ ان کو میرا سلام دو اور عرض کرو عمر اس بات کی اجازت چاہتا ہے کہ اس کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ دفن کیا جائے، حضرت عبد اللہ جب ان کے پاس آئے ان کو بیٹھ کر روتے ہوئے پایا، آپ نے ان پر سلام عرض کیا اور فرمایا حضرت عمر اپنے ساتھیوں کے ساتھ دفن ہونے کی اجازت چاہتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اللہ کی قسم! وہ جگہ میں نے اپنے لیے رکھی تھی لیکن میں آج حضرت عمر کو اپنے نفس پر ترجیح دیتی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12219، ترقيم محمد عوامة 11980)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12219 in Urdu