مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. من كره القيام للجنازة
بعض حضرات نے جنازے کیلئے کھڑے ہونے کو ناپسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 12043 ترقیم الشثری: -- 12283
١٢٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبد الوهاب) (١) الثقفي عن ايوب عن محمد عن (الحسن) (٢) بن علي وابن عباس انهما رايا جنازة فقام احدهما وقعد الآخر فقال الذي (قام للذي) (٣) لم (يقم) (٤) : (٥) الم يقم رسول الله ﷺ قال: بلى، ثم قعد (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عبد الوهاب).
(٢) في [ز]: (الحسين).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في []: زيادة (لم لم تقم).
(٦) صحيح، أخرجه أحمد (١٧٢٩) وعبد الرزاق (٦٣١٣) والطبراني (٢٧٤٣).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي ، عن ايوب ، عن محمد ، عن الحسن بن علي ، وابن عباس :" انهما رايا جنازة , فقام احدهما , وقعد الآخر، فقال الذي قام للذي لم يقم: الم يقم رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: بلى، ثم قعد"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے جنازہ دیکھا تو ان میں سے ایک کھڑے ہوگئے اور دوسرے بیٹھے رہے، جو کھڑے ہوئے تھے انہوں نے ان سے پوچھا جو کھڑے نہ ہوئے تھے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے نہ ہوتے تھے؟ انہوں کہا کیوں نہیں پھر بیٹھ گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12283، ترقيم محمد عوامة 12043)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12283 in Urdu