🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12074 ترقیم الشثری: -- 12315
١٢٣١٥ - [حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن ابن سيرين عن عمران بن حصين ان النبى ﷺ قال:"إن اخاكم النجاشي قد مات فصلوا عليه] (١) " (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الحديث سقط من: [ص].
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٩٥٣) وأحمد (١٩٩٦٣).

حدثنا عبد الاعلى ، عن يونس ، عن ابن سيرين ، عن عمران بن حصين ، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:" إن اخاكم النجاشي قد مات , فصلوا عليه"
حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے بھائی نجاشی کا انتقال ہوگیا ہے، ان کی نماز جنازہ ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12315، ترقيم محمد عوامة 12074)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12315 in Urdu