🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12079 ترقیم الشثری: -- 12320
١٢٣٢٠ - حدثنا يزيد بن هارون انا سليم بن (حيان) (١) ثنا (سعيد) (٢) بن ميناء عن (جابر) (٣) بن عبد الله ان رسول الله ﷺ صلى على (اصحمة) (٤) النجاشي فكبر عليه اربعا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حبان).
(٢) في [ز]: (عبد).
(٣) في [ص]: (جبير).
(٤) في [أ]: (أصخمه).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (١٣٣٤) ومسلم (٩٥٢).

حدثنا يزيد بن هارون ، انا سليم بن حيان ، ثنا سعيد بن ميناء ، عن جابر بن عبد الله :" ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على اصحمة النجاشي وكبر عليه اربعا"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اصحمہ نجاشی کی نماز جنازہ ادا کی اور اس پر چار تکبیریں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12320، ترقيم محمد عوامة 12079)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12320 in Urdu