مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
166. ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12080 ترقیم الشثری: -- 12321
١٢٣٢١ - حدثنا حفص عن اشعث عن (الحسن) (١) وابن سيرين ان النبي ﷺ صلى على النجاشي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الحسين).
(٢) مرسل ضعيف؛ أشعث ضعيف.
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ ادا فرمائی اور حضرت حسن فرماتے ہیں اس کے لیے دعا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12321، ترقيم محمد عوامة 12080)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12321 in Urdu