مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. في عذاب القبر، ومم هو؟
عذاب قبر کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12164 ترقیم الشثری: -- 12410
١٢٤١٠ - حدثنا وكيع وابو (معاوية عن) (١) الاعمش قال: سمعت مجاهدا يحدث عن طاوس عن ابن عباس قال: مر رسول الله ﷺ على قبرين فقال:"إنهما ليعذبان وما يعذبان في (كبير) (٢) ، اما احدهما فكان يمشي بالنميمة، واما الآخر ⦗٢١٥⦘ فكان (لا يستبرئ) (٣) (من) (٤) بوله" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب]: (كثير).
(٣) في [أ، ب]: (يستتر).
(٤) في [أ، ب]: (في)، وسقط من: [ز].
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٦٠٥٢)، ومسلم (٢٩٢).
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ دو قبروں کے پاس سے گزرے تو فرمایا: ان دونوں کو عذاب ہو رہا ہے، اور ان کو کسی بڑے کام کی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا، ان میں سے ایک چغل خور تھا اور دوسرا پیشاب کی چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12410، ترقيم محمد عوامة 12164)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12410 in Urdu