🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12203 ترقیم الشثری: -- 12451
١٢٤٥١ - حدثنا جعفر بن عون عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة (قالت) (١) : جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: إن امي (افتلتت) (٢) نفسها، وإنها لو تكلمت تصدقت، فهل (لها) (٣) من اجر إن تصدقت عنها؟ قال:"نعم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) في [ب، ز]: (افتتلت)، وفي [ص]: (افتلتت)، وفي [أ، هـ]: (اقتتلت).
(٣) في [أ]: (لنا).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٢٧٦٠) ومسلم (١٠٠٤).

حدثنا جعفر بن عون ، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن عائشة ، قالت: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال:" إن امي افتلتت نفسها , وإنها لو تكلمت تصدقت، فهل لها من اجر إن تصدقت عنها؟ قال: نعم"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میری والدہ کا اچانک انتقال ہوگیا اور بیشک وہ اگر گفتگو کرتی تو صدقہ و خیرات کرتی، اگر اب میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو کیا ان کو اجر ملے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12451، ترقيم محمد عوامة 12203)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12451 in Urdu