🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12204 ترقیم الشثری: -- 12452
١٢٤٥٢ - حدثنا هشيم عن حجاج عن (عمرو) (١) بن (شعيب) (٢) عن ابيه عن جده انه سال النبي ﷺ فقال: يا رسول الله إن (العاص) (٣) بن وائل كان يامر في الجاهلية ان ينحر مائة بدنة، وإن هشام بن (العاص) (٤) نحر حصته من ذلك خمسين بدنة افانحر؟ عنه فقال:"إن اباك لو كان اقر بالتوحيد (فصمت عنه) (٥) او تصدقت (عنه) (٦) او (اعتقت) (٧) عنه بلغه ذلك" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عمر).
(٢) في [أ]: (أشعث).
(٣) في [هـ]: (العاصي).
(٤) في [ب، هـ]: (العاصي).
(٥) سقط من: [ب].
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) في [س، ط، هـ]: (عتقت)، وفي [ص]: (أعتفت).
(٨) حسن؛ شعيب صدوق، وحجاج صرح بالتحديث عند أحمد، أخرجه أبو داود (٢٨٨٣)، وأحمد (٦٧٠٤)، والبيهقي ٦/ ٢٧٩.

حدثنا هشيم ، عن حجاج ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، انه سال النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: يا رسول الله إن العاص بن وائل كان يامر في الجاهلية ان ينحر مائة بدنة، وإن هشام بن العاص نحر حصته من ذلك خمسين بدنة , افانحر عنه؟ فقال:" إن اباك لو كان اقر بالتوحيد فصمت عنه او تصدقت عنه او عتقت عنه بلغه ذلك"
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! عاص بن وائل نے زمانہ جاہلیت میں حکم دیا تھا کہ سو اونٹ ذبح کیے جائیں اور ہشام بن العاص نے ان کے حصہ کے پچاس اونٹ ذبح کیے تھے، کیا میں ان کی طرف سے ذبح کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تیرے والد نے توحید کا اقرار کرلیا تھا تو تمہارے ان کی طرف سے روزہ رکھنے سے، صدقہ کرنے سے اور غلام آزاد کرنے سے ان کو ثواب ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12452]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12452، ترقيم محمد عوامة 12204)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12452 in Urdu