مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
ترقیم عوامۃ: 12208 ترقیم الشثری: -- 12456
١٢٤٥٦ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) بن المسيب قال: إن الرجل ليرفع بدعاء ولده له من بعده (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي.
حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " إن الرجل ليرفع بدعاء ولده له من بعده"
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ بیشک آدمی کا درجہ (جنت) بڑھ جاتا ہے اس کے بیٹے کی دعا کی وجہ سے جو وہ اس کے مرنے کے بعد اس کے لیے مانگتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12456، ترقيم محمد عوامة 12208)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12456 in Urdu