🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما يتبع الميت بعد موته
موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12209 ترقیم الشثری: -- 12457
١٢٤٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن عطاء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عطاء تابعي.
حضرت سفیان اور حضرت زید بن اسلم سے مروی ہے کہ ایک شخص رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے کیا میں ان کی طرف سے غلام آزاد کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12457، ترقيم محمد عوامة 12209)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12457 in Urdu