🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12468 ترقیم الشثری: -- 12725
١٢٧٢٥ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: إذا قال الرجل: اقسمت او (شهدت) (١) (او حلفت) (٢) ولم يقل بالله، فليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (أشهد).
(٢) سقط من: [أ، ب، ص، ز].

حدثنا ابو بكر بن عياش، عن هشام، عن الحسن، قال: إذا قال الرجل:" اقسمت او شهدت او حلفت ولم يقل: بالله , فليس بشيء"
حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے میں قسم کھاتا ہوں یا میں گواہی دیتا ہوں یا میں حلف اٹھاتا ہوں اور اللہ کا نام نہ لے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12725، ترقيم محمد عوامة 12468)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12725 in Urdu