مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
ترقیم عوامۃ: 12469 ترقیم الشثری: -- 12726
١٢٧٢٦ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قال الرجل اقسمت او اشهد (او) (١) احلف فليس بيمين حتى يقول: بالله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (و).
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: إذا قال الرجل:" اقسمت او اشهد او احلف , فليس بيمين حتى يقول: بالله"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے میں قسم کھاتا ہوں یا میں گواہی دیتا ہوں یا میں حلف اٹھاتا ہوں تو جب تک اللہ کے نام کے ساتھ نہ ہو وہ یمین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12726، ترقيم محمد عوامة 12469)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12726 in Urdu