مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12545 ترقیم الشثری: -- 12808
١٢٨٠٨ - حدثنا ابو اسامة عن عثمان بن غياث قال: سالت جابر بن زيد عن رجل نذر ان يجعل في انفه حلقة من ذهب قال: لا يزال عاصيا ما دامت عليه، فمره فليكفر يمينه.
حدثنا ابو اسامة، عن عثمان بن غياث، قال: سالت جابر بن زيد، عن رجل نذر ان يجعل في انفه حلقة من ذهب , قال:" لا يزال عاصيا ما دامت عليه , فمره فليكفر يمينه"
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ میں سونے کا حلقہ ڈالے گا، (سوراخ کر کے) آپ نے فرمایا جب تک وہ رہے گا وہ شخص گناہ گار ہوتا رہے گا، پس اس کو حکم دو کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12808]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12808، ترقيم محمد عوامة 12545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12808 in Urdu