مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12546 ترقیم الشثری: -- 12809
١٢٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث بن سوار عن الحسن في الرجل يجعل على (انفه) (١) ان يزمها ويحج ماشيا، قال: (قد) (٢) نهى رسول الله (ﷺ) (٣) عن المثلة، انزع هذا (عنك) (٤) وحج راكبا وانحر بدنة (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نفسه).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ص، ز]: زيادة (عنك).
(٥) مرسل ضعيف؛ أشعث ضعيف.
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ، عن اشعث بن سوار ، عن الحسن ، في الرجل يجعل على انفه ان يزمها ويحج ماشيا , قال:" قد نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن المثلة، انزع هذا عنك، وحج راكبا، وانحر بدنة"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اپنی ناک میں سوراخ کرے گا (کہ اس میں لگام یا نکیل ڈالے) اور پیدل حج کرے گا، آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے، اس کو اپنے سے اتار دے اور سوار ہو کر حج ادا کر اور اونٹ کی قربانی کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12809، ترقيم محمد عوامة 12546)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12809 in Urdu