مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. الرجل يحلف أن لا يكلم الرجل حينا كم يكون ذلك
کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کسی شخص سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا تو اس سے کتنا وقت مراد ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12611 ترقیم الشثری: -- 12879
١٢٨٧٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل حلف ان لا (يكلم) (١) رجلا حينا فقال: الحين سنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (يتكلم).
حدثنا غندر، عن شعبة، قال: سالت الحكم، وحمادا، عن رجل حلف ان لا يكلم رجلا حينا , فقال:" الحين سنة"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا ایک شخص نے قسم اٹھائی ہے کہ وہ ایک شخص سے زمانے اور وقت تک بات نہیں کرے گا؟ آپ نے فرمایا الحین سے مراد ایک سال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12879، ترقيم محمد عوامة 12611)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12879 in Urdu