🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه
بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12632 ترقیم الشثری: -- 12900
١٢٩٠٠ - [حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم في الذي يؤلي من امراته ⦗٣٥٤⦘ فيفيء، قال: كان بعضهم يقول: (فيؤه) (٢) (كفارة) (٣) ] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [أ، ن، ب]: (فيه).
(٣) في [ز]: (كفارته).
(٤) سقط الخبر من: [جـ، ص].

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، في " الذي يؤلي من امراته فيفيء , قال: كان بعضهم يقول: فيؤه كفارته"
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرتا ہے پھر وہ لوٹتا ہے (تو اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا ان میں سے (صحابہ وفقہائ) بعض حضرات فرماتے تھے، اس کا لوٹنا ہی کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12900، ترقيم محمد عوامة 12632)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12900 in Urdu