مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه
بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 12633 ترقیم الشثری: -- 12901
١٢٩٠١ - حدثنا غندر عن اشعث عن (الحسن في) (١) الرجل يحلف (لا) (٢) يقرب امراته عشرة ايام ثم قربها قبل العشرة قال: لا كفارة عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [جـ، ص]: (أن لا)، وفي [ز]: (ألا).
حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، في " الرجل يحلف ان لا يقرب امراته عشرة ايام ثم قربها قبل العشرة قال: لا كفارة عليه"
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس دس دن تک نہیں آئے گا، پھر وہ دس دن سے پہلے ہی اس کے قریب آگیا؟ آپ نے فرمایا: اس پر کفارہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12901، ترقيم محمد عوامة 12633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12901 in Urdu