🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. في رجل جعل عليه صوم شهر
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12634 ترقیم الشثری: -- 12902
١٢٩٠٢ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن في رجل جعل عليه صوم (شهر) (١) قال: (إن) (٢) سمى شهرا معلوما فليصمه (وليتابع) (٣) ، وإذا لم (يسم) (٤) شهرا معلوما (او) (٥) لم ينوه فليستقبل الايام فليصم ثلاثين يوما، (فإن) (٦) صام على (٧) الهلال وافطر على رؤيته فكانت تسعة وعشرين (يوما) (٨) اجزاه ذلك، وإن فرق (إذا) (٩) استقبل الايام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: سقط (شهر).
(٢) في [ن]: (من).
(٣) في [ص]: (ويتابع).
(٤) في [ن]: (يصم).
(٥) في [أ، ب، جـ، ن]: (و).
(٦) في [جـ، ز]: (وإن).
(٧) في [ب، ن]: زيادة (رؤية).
(٨) في [جـ، ص]: زيادة (يومًا).
(٩) كذا في النسخ، ولعلها: (إذن).

حدثنا هشيم، عن يونس، عن الحسن، في رجل جعل عليه صوم شهر , قال:" إن سمى شهرا معلوما فليصمه وليتابع , وإذا لم يسم شهرا معلوما ولم ينوه فليستقبل الايام، فليصم ثلاثين يوما , وإن صام على الهلال وافطر على رؤيته فكانت تسعة وعشرين يوما اجزاه ذلك , وإن فرق إذا استقبل الايام"
حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے اوپر ایک مہینے کے روزے لازم کر لے، اگر اس نے کوئی متعین مہینہ مقرر کیا ہو تو اسی کے روزے رکھے اور لگاتار رکھے، اور اگر اس نے کوئی متعین مہینہ مقرر نہ کیا ہو یا اس کی نیت نہ کی ہو تو وہ دن گن کر تیس روزے رکھے، پھر اگر اس نے چاند دیکھ کر روزے شروع کیے اور چاند دیکھ کر ختم کیے اور وہ انتیس دن ہوئے تو یہ اس کے لیے کافی ہے، اور جب دن گن کر رکھے تو جدا جدا بھی رکھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12902، ترقيم محمد عوامة 12634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 12902 in Urdu