🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في الرجل يستحلف فينوي بالشيء
کسی شخص سے قسم اٹھوائی جائے اور وہ اس میں کسی چیز کی نیت کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12734 ترقیم الشثری: -- 13009
١٣٠٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا كان مظلوما فله ان (يوري) (١) (بيمينه) (٢) (فإن) (٣) كان ظالما فليس له ان (يوري) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز]: (يورك)، وفي [ص]: (ركب).
(٢) في [ن]: (بيمين).
(٣) في [جـ، ز]: (وإن).
(٤) في [أ، جـ، ز]: (يورك)، وفي [ص]: (ركب).

حدثنا يزيد بن هارون، عن حماد بن سلمة، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا كان مظلوما فله ان يورك بيمين، فإن كان ظالما فليس له ان يورك"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر وہ مظلوم ہو تو اسے اپنی قسم میں توریہ کرنے کی اجازت ہے، اور اگر وہ ظالم ہو تو اسے توریہ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13009، ترقيم محمد عوامة 12734)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13009 in Urdu