مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. المظاهر عن أمته أيعتقها؟
جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12749 ترقیم الشثری: -- 13025
١٣٠٢٥ - حدثنا زيد (بن) (١) (الحباب) (٢) عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران قال: سالت القاسم وسالما عن رجل ظاهر من امته فلم يجد ما يعتق ايعتقها؟ قالا: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (بنت).
(٢) في [أ، ب]: (الخباب)، وفي [ص]: (حباب)، وفي [جـ]؛ (الحاب).
حدثنا زيد بن الحباب، عن ابن لهيعة، عن خالد بن ابي عمران، قال: سالت القاسم، وسالما، عن " رجل ظاهر من امته فلم يجد ما يعتق، ايعتقها؟ قالا: نعم"
حضرت خالد بن ابی عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے اپنی باندی سے ظہار کیا اور اس کے پاس کوئی غلام وغیرہ نہیں ہے جس کو وہ آزاد کرے تو کیا وہ اسی باندی کو آزاد کرسکتا ہے؟ فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13025، ترقيم محمد عوامة 12749)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13025 in Urdu