مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12788 ترقیم الشثری: -- 13069
١٣٠٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن حبيب ان قوما (مروا) (٢) بابي ذر بالربذة فقال لهم: ما (انصبكم) (٣) إلا الحج (استانفوا) (٤) العمل (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [أ، ب]: (أنصيبكم).
(٤) في [أ، هـ]: (فاستأنفوا).
(٥) منقطع؛ حبيب لم يدرك أبا ذر.
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت ابو ذر غفاری کے پاس سے ربذہ مقام پر گذرے، آپ نے ان کو کہا کہ کیا تم لوگوں کو سوائے حج کے کسی اور چیز نے نہیں تھکایا؟ عمل کو دوبارہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13069]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13069، ترقيم محمد عوامة 12788)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13069 in Urdu