🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12787 ترقیم الشثری: -- 13068
١٣٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن مجاهد قال: بينما عمر جالسا عند البيت إذ قدم رجال من العراق حجاجا فطافوا بالبيت (وسعوا) (١) بين الصفا والمروة فدعاهم عمر، فقال: انهزكم (إليه) (٢) غيره، فقالوا: لا، (فقال) (٣) : (انقبتم) (٤) قالوا: نعم فقال: (ادبرتم) (٥) ، ثم قالوا: نعم، ⦗٣٩٨⦘ (قال) (٦) : اما لا، فاستانفوا العمل (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (وطافوا).
(٢) في [ن]: (للَّه).
(٣) في [ب]: (يقال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (أبقيتم).
(٥) في [أ، جـ، ص، ز]: (أدبر)، وفي [ب، ن]: (أدهر، ثم).
(٦) في [ص]: (قالوا).
(٧) منقطع ضعيف؛ مجاهد لم يدرك عمر، وعطاء اختلط.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل ، عن عطاء بن السائب ، عن مجاهد ، قال: بينما عمر جالسا عند البيت إذ قدم رجال من العراق حجاجا , فطافوا بالبيت وسعوا بين الصفا والمروة , فدعاهم عمر , فقال:" انهزكم إليه غيره , فقالوا: لا , فقال: ابقيتم , قالوا: نعم , فقال: ادبرتم , قالوا: نعم , قال: اما لا , فاستانفوا العمل"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر بیت اللہ کے پاس تشریف فرما تھے کہ عراق سے کچھ لوگ حج کے لیے آئے اور وہ بیت اللہ کا طواف اور صفا ومروہ کی سعی کرنے لگے، حضرت عمر نے ان کو بلایا اور ان سے پوچھا: کیا تمہیں حج کے علاوہ کسی اور عمل نے بیت اللہ کی طرف نکالا ہے؟ انہوں نے جواب دیا نہیں، آپ نے دریافت فرمایا: کیا تمہارے اونٹوں کے کھر لمبے سفر کی مشقت کی وجہ سے گھس گئے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا، ہاں، آپ نے دریافت فرمایا: کیا تمہارے اونٹوں کی پیٹھیں زخمی ہوگئی ہیں؟ انہوں نے کہا جی ہاں، آپ نے فرمایا: اگر تمہارا جواب ہاں میں ہے تو تم عمل لے کر لوٹے (اور اگر تمہارا نہیں میں ہوتا تو تم لوگ خسارے میں تھے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13068، ترقيم محمد عوامة 12787)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13068 in Urdu