مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. في ثواب الطواف
بیت اللہ کے طواف پر اجر
ترقیم عوامۃ: 12809 ترقیم الشثری: -- 13090
١٣٠٩٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن العلا بن المسيب عن عطاء عن عبد الله بن عمرو قال: من طاف بالبيت اسبوعا وصلى ركعتين كان مثل يوم ولدته امه] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ن].
(٢) صحيح.
0
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو بیت اللہ کے سات چکر لگائے اور اس کے بعد دو رکعت نماز ادا کرے وہ اس طرح ہے جیسے اس کی والدہ نے اس کو آج ہی جنم دیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13090، ترقيم محمد عوامة 12809)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13090 in Urdu