🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (في) الرجل يكلم امرأته فيمذي
کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمکلام ہو اور اس کی مذی خارج ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12883 ترقیم الشثری: -- 13168
١٣١٦٨ - حدثنا (ابو بكر قال: ثنا) (١) ابو بكر بن عياش عن هبيرة الضبي قال: خرجت إلى مكة ومعي امراتي، (فحدثتها) (٢) فامذيت، فسالت عطاء، فقال: شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [ص]: (فجذبتها).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو بكر بن عياش , عن هبيرة الضبي، قال: " خرجت إلى مكة ومعي امراتي فحدثتها فامذيت , فسالت عطاء , فقال: شاة"
حضرت ھبیرہ الضبی فرماتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ (حالت احرام میں) مکہ کے لیے نکلا، میں بیوی سے باتیں کر رہا تھا کہ میری مذی خارج ہوگئی، میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: دم میں بکری ذبح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13168، ترقيم محمد عوامة 12883)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13168 in Urdu